19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی پولیس کاشراب سپلائرز اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،04ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کاشراب سپلائرز اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،04ملزمان گرفتار

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 23 نومبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائرز اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 04ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق کہوٹہ پولیس نے ملزم مبین سے20بوتل شراب،ملزم شاہد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، نیوٹاؤن پولیس نے ملزم سنیل سے 07لیٹر شراب،

بنی پولیس نے ملزم یوسف سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=413554

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں