ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی

144
Ministry of Religious Affairs
Ministry of Religious Affairs

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو کراچی میں منعقد ہوا۔ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہو گی۔