اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا ووشو ایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی نے 15 ویں قومی خواتین ووشو چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ خیبر پختونخوا کی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ایک سونے کا تمغہ اور چار کانسی کےتمغے حاصل کئے ہیں۔
رحمت گل آفریدی کی قومی خواتین ووشو چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا ٹیم کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا ووشو ایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی نے 15 ویں قومی خواتین ووشو چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
خیبر پختونخوا کی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ایک سونے کا تمغہ اور چار کانسی کےتمغے حاصل کئے ہیں۔








