رلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، بیلجیئم نے تیونس کو 5-2 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی

ماسکو ۔ 23 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے تیونس کو با آسانی 5-2 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فتح کے ساتھ ہی بیلجیئم کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو گئے، متواتر دو شکستوں کے بعد تیونس کے ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات معدوم ہو گئے، رومیلو لوکاکو اور ایڈن ہیزرڈ نے …

ماسکو ۔ 23 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے تیونس کو با آسانی 5-2 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فتح کے ساتھ ہی بیلجیئم کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو گئے، متواتر دو شکستوں کے بعد تیونس کے ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات معدوم ہو گئے، رومیلو لوکاکو اور ایڈن ہیزرڈ نے 2، 2 گولز سکور کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔