- Advertisement -
پشاور۔ 27 فروری (اے پی پی):رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعہ کو پشاور میں ہوگا۔
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شام ساڑھے 6 بجے ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر پشاور میں منعقد ہوگا جس میں مرکزی چئیرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد، کمیٹی کے دیگر مرکزی ممبران اور نامور علمائے کرام شریک ہوں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567160
- Advertisement -