18.8 C
Islamabad
جمعہ, فروری 28, 2025
ہومضلعی خبریںرمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس...

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) پشاور میں ہوگا

- Advertisement -

پشاور۔ 27 فروری (اے پی پی):رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعہ کو پشاور میں ہوگا۔

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شام ساڑھے 6 بجے ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر پشاور میں منعقد ہوگا جس میں مرکزی چئیرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد، کمیٹی کے دیگر مرکزی ممبران اور نامور علمائے کرام شریک ہوں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567160

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں