ساﺅ پالو ۔15اپریل (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران برازیل کی کافی کی پیداوار 60.5 ملین بیگ کی ریکارڈ سطح پر رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ بہتر موسمی حالات ہیں۔سافراس اینڈ مرکاڈو کانسلٹینسی کے ماہرین کی جائزہ رپورٹ کے مطابق 2018 ءکے دوران برازیل کی کافی کی پیداوار 60 کلوگرام کے 60.5 ملین بیگ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر رہنے کا امکان …
رواں سال برازیل کی کافی کی پیداوار 60.5 ملین بیگ کی ریکارڈ سطح پر رہنے کی توقع

مزید خبریں
ساﺅ پالو ۔15اپریل (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران برازیل کی کافی کی پیداوار 60.5 ملین بیگ کی ریکارڈ سطح پر رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ بہتر موسمی حالات ہیں۔سافراس اینڈ مرکاڈو کانسلٹینسی کے ماہرین کی جائزہ رپورٹ کے مطابق 2018 ءکے دوران برازیل کی کافی کی پیداوار 60 کلوگرام کے 60.5 ملین بیگ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر رہنے کا امکان ہے۔








