جنیوا ۔ 15 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نیو یارک میں ہر سال منعقد ہونے والا جنرل اسمبلی کا اجلاس اس سال نہیں ہو سکے گا۔ترک ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے خدشہ ظاہر کیا کہ دنیا کے ہر گوشے سے ہزاروں عالمی نمائندوں کو نیو یارک میں اس …
رواں سال جنرل اسمبلی کا اجلاس مشکل نظر آتا ہے، انتونیو گوترش

مزید خبریں
جنیوا ۔ 15 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نیو یارک میں ہر سال منعقد ہونے والا جنرل اسمبلی کا اجلاس اس سال نہیں ہو سکے گا۔ترک ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے خدشہ ظاہر کیا کہ دنیا کے ہر گوشے سے ہزاروں عالمی نمائندوں کو نیو یارک میں اس سال اکٹھاکرنا مشکل نظر آتا ہے مگر ہم جدید ٹیکنالوجی کی سہولیات اور اس کے متبادلات کے ذریعے جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے انعقاد کا سوچ رہے ہیں جس کا فیصلہ رکن ممالک کریں گے۔







