رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران کوریائی گاڑیوں کی برآمد میں 6.8 فیصد کمی

سیﺅل ۔07 اکتوبر(اے پی پی)رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران کوریا کی گاڑیوں کی برآمد میں 6.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ یورپ سے ہٹ کر دیگر خطوں میں طلب میں کمی ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے جولائی کے دوران ملکی گاڑیوں کی برآمد میں کمی ہوئی بالخصوص کاروں کی برآمد 2011 ءسے مسلسل کمی کا شکار ہے …

سیﺅل ۔07 اکتوبر(اے پی پی)رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران کوریا کی گاڑیوں کی برآمد میں 6.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ یورپ سے ہٹ کر دیگر خطوں میں طلب میں کمی ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے جولائی کے دوران ملکی گاڑیوں کی برآمد میں کمی ہوئی بالخصوص کاروں کی برآمد 2011 ءسے مسلسل کمی کا شکار ہے جس سے اس شعبے کی مجموعی برآمدات متاثر ہورہی ہیں

مزید خبریں