اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 26-2025 کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 26-2025 کے دوران صارفین کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 6.2 فیصد رہا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں سی پی آئی 4.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھ
رواں مالی سال میں صارفین کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 6.2 فیصد رہا

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 26-2025 کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 26-2025 کے دوران صارفین کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 6.2 فیصد رہا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں سی پی آئی 4.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔
جمعرات کو یہاں جاری اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق قیمتوں کا حساس اشاریہ جاری مالی سال میں 4.1 فیصد تک کم ہو گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں یہ شرح 4.8 فیصد رہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال ہول سیل پرائس انڈیکس کی شرح 2.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔








