رواں مالی سال کے دوران اٹک پٹرولیم لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس نفع میں2 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے دوران اٹک پٹرولیم لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس نفع میں2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو مہینوں کے دوران کمپنی نے4264 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے

مزید خبریں