رواں مالی سال کے دوران برازیلی چینی کی برآمدات میں 6.5 ملین ٹن کمی کا امکان

ساﺅ پالو ۔22 اپریل(اے پی پی) برازیلی ماہرین نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں 6.5 ملین ٹن کمی کی توقع ہے جس کی وجہ ملک میں گنے اور چینی کے دواہم پیداواری علاقوں کی پیداوار میں کمی ہے۔چینی اور ایتھنول کے حوالے سے ایک کنسلٹینسی فرم کے ماہرین کے مطابق اپریل سے شروع ہونے والے نئے مالی سال (2018-19 ئ)کے دوران چینی …

ساﺅ پالو ۔22 اپریل(اے پی پی) برازیلی ماہرین نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں 6.5 ملین ٹن کمی کی توقع ہے جس کی وجہ ملک میں گنے اور چینی کے دواہم پیداواری علاقوں کی پیداوار میں کمی ہے۔چینی اور ایتھنول کے حوالے سے ایک کنسلٹینسی فرم کے ماہرین کے مطابق اپریل سے شروع ہونے والے نئے مالی سال (2018-19 ئ)کے دوران چینی کی برآمد 21.3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے

مزید خبریں