رواں مالی سال کے دوران درآمدی اشیاءپر 171 ارب 46 کروڑ روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس وصول، ایف بی آر

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران درآمدی اشیاءپر 171 ارب 46 کروڑ روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس وصول کئے گئے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کوکراچی میں بندر گاہوں پر درآمدی اشیاءپر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے کا اختیاردیا گیا تھا۔ جولائی 2018ءسے ستمبر 2018ءکے دوران 171 ارب 46 کروڑ روپے …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران درآمدی اشیاءپر 171 ارب 46 کروڑ روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس وصول کئے گئے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کوکراچی میں بندر گاہوں پر درآمدی اشیاءپر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے کا اختیاردیا گیا تھا۔ جولائی 2018ءسے ستمبر 2018ءکے دوران 171 ارب 46 کروڑ روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی مد میں جمع ہوئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 171 ارب 43 کروڑ روپے جمع کئے گئے تھے۔

مزید خبریں