اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)رواں مالی سال کے دوران ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سے بجلی کے حصول کے لئے 48 کروڑ روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایکنک نے 2015ء میں اس منصوبے کی منظوری دی تھی اور اس پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب 41 کروڑ روپے سے زائد ہے جس میں 97 کروڑ روپے کا غیر ملکی زرمبادلہ …
رواں مالی سال کے دوران ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سے بجلی کے حصول کے لئے 48 کروڑ روپے سے زائد مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)رواں مالی سال کے دوران ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سے بجلی کے حصول کے لئے 48 کروڑ روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایکنک نے 2015ء میں اس منصوبے کی منظوری دی تھی اور اس پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب 41 کروڑ روپے سے زائد ہے جس میں 97 کروڑ روپے کا غیر ملکی زرمبادلہ بھی شامل ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل سے ملک میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی اور قومی گرڈ میں مزید بجلی شامل کی جا سکے گی۔








