رواں مالی سال کے پہلے 15 یوم کے دوران ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں میں 30 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 19جولائی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے 15 روز کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں 30فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف بی آر میں اعلیٰ سطح کی ٹرانسفرز اور پوسٹنگز کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران مختلف …

اسلام آباد ۔ 19جولائی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے 15 روز کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں 30فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف بی آر میں اعلیٰ سطح کی ٹرانسفرز اور پوسٹنگز کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران مختلف ٹیکسزکی مد میں100 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں کی ہیں جو گذشتہ چند سالوں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply