رواں مالی سال کے چوتھے ماہ کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ ریکارڈ، ادارہ شماریات پاکستان

اسلام آباد ۔09 دسمبر(اے پی پی)رواں مالی سال کے چوتھے مہینے ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2018 ءکے دوران پاکستان نے کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 25.9 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 16.9 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان نے کھیلوں کے …

اسلام آباد ۔09 دسمبر(اے پی پی)رواں مالی سال کے چوتھے مہینے ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2018 ءکے دوران پاکستان نے کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 25.9 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 16.9 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان نے کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 22.1 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔