اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا اکتوبر کے دوران پٹرول کی فروخت میں 18فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال میں پٹرول کی کھپت میں اضافہ کی وجہ کاروں اور موٹر سائیکلوں اوردرآمد کی گئی کاروں کی تعداد میں ہونے والا نمایاں اضافہ ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں کمی بھی اس کی کھپت میں اضافہ کا ایک بنیادی سبب ہے۔ ٹا