رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری کے دوران تیل، خوراک اور ٹرانسپورٹ کے درآمدی بل میں 29 فیصد کے قریب اضافہ

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری کے دوران تیل، خوراک اور ٹرانسپورٹ کے درآمدی بل میں 29 فیصد کے قریب اضافہ ہوا ہے اور اس دوران درآمدات 16.2 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق تیل، غذائی اجناس اور ٹرانسپورٹ کی درآمدات مجموعی قومی درآمدات کے ایک تہائی حصہ تک …

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری کے دوران تیل، خوراک اور ٹرانسپورٹ کے درآمدی بل میں 29 فیصد کے قریب اضافہ ہوا ہے اور اس دوران درآمدات 16.2 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق تیل، غذائی اجناس اور ٹرانسپورٹ کی درآمدات مجموعی قومی درآمدات کے ایک تہائی حصہ تک پہنچ گئیں۔