روزنفٹ رواں سال ریکارڈ 40 ملین ٹن خام تیل چین کو بر آمد کرے گی

ماسکو ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) روس کی سب سے بڑی تیل کمپنی روزنفٹ رواں سال 40 ملین ٹن خام تیل چین کو بر آمد کرے گی۔روزنفٹ کے سربراہ ایگور سچین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کا اس سے قبل اندازہ تھا کہ وہ چین کو اس سال 31 ملین ٹن کروڈ آئل برآمد کرسکیں گے تاہم اب ایک امکان کے مطابق روسی تیل کمپنی سے …

ماسکو ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) روس کی سب سے بڑی تیل کمپنی روزنفٹ رواں سال 40 ملین ٹن خام تیل چین کو بر آمد کرے گی۔روزنفٹ کے سربراہ ایگور سچین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کا اس سے قبل اندازہ تھا کہ وہ چین کو اس سال 31 ملین ٹن کروڈ آئل برآمد کرسکیں گے تاہم اب ایک امکان کے مطابق روسی تیل کمپنی سے 2017 کے آخر تک ریکارڈ 40 ملین ٹن خام تیل چین جائے گا۔

Leave a Reply