روسی سفیر کل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

151
Punjab University

لاہور۔16اپریل (اے پی پی):روس کے سفیر البرٹ پی خوریو اور ہیڈ آف رشین ہائوس ان پاکستان رسلان ایم پر وخورو کل17 اپریل( بدھ کو) پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کا دورہ کریں گے۔

ترجمان کے مطابق روسی سفیر وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کریں گے اور روسی حکومت کی فنڈنگ سے اپ گریڈ ہونے والی روسی زبان کے کلاس رومز کا افتتاح بھی کریں گے۔