انقرہ ۔ 12 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی شہروں ادلیب اور الغوطہ پر حملوں کو رکوانے میں مدد کریں۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے گزشتہ شام ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ جوہری تعاون اور شام کے تنازعے پر بھی غور ہوا۔
روسی صدر شام پر حملوں کو رکوانے میں مدد کریں، ترک صدر

مزید خبریں