روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج ترکی روانہ ہوں گے

ماسکو ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آج” پیر“ کو ترک ہم منصب سے ملاقات کے لئے ترکی کا دورہ کریں گے جس کے دوران دونوں رہنماءمقبوضہ بیت المقدس کی حالیہ تیزی سے بدلتی صورتحال اور شام کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ روس کے خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن آج ترکی کے دورے پر روانہ …

ماسکو ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آج” پیر“ کو ترک ہم منصب سے ملاقات کے لئے ترکی کا دورہ کریں گے جس کے دوران دونوں رہنماءمقبوضہ بیت المقدس کی حالیہ تیزی سے بدلتی صورتحال اور شام کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ روس کے خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن آج ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے

مزید خبریں

Leave a Reply