ماسکو ۔ 30 اپریل (اے پی پی) روسی صدر ولادیمر پوٹین نے شمالی اور جنوبی کوریا میں تعاون بڑھانے کے سلسلے میں مدد کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جنوبی کوریا کے صدر سے فون پر بات چیت کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ روس کوریا ئی علاقوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیا رہے۔
روسی صدر کا شمالی و جنوبی کوریا میں تعاون بڑھانے کے لیے مدد کا عندیہ

مزید خبریں