راولپنڈی۔5نومبر (اے پی پی):روسی کمانڈوز کا دستہ مشترکہ مشق دروزہبہ 5 میں حصہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، یہ مشق دوہفتوں پر محیط ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ فوجی مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات سے استفادہ کرنا ہے ، سکائی ڈائیونگ اور یرغمالیوں کے لئے آپریشنز بھی مشق کا حصہ ہونگے۔
روسی کمانڈوز کا دستہ دروزہبہ 5میں حصہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، آئی ایس پی آر