روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …

واشنگٹن ۔ 14 جنوری (اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس شدت پسندی کے خلاف جنگ اور دوسرے معاملوں میں امریکا کی مدد کرتا ہے تو روس پر سے پابندیاں ہٹائی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply