روس سے تعلقات کی تفتیش بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکنز کا انتباہ

واشنگٹن۔ 19 مارچ (اے پی پی (امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے ساتھیوں نے مشیر رابرٹ مولر کی تفتیش میں مداخلت کرنے پر متنبہ کیا ہے۔ برطانو ی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے اپنا موقف دیا تھاکہ ان کی ٹیم کا روس سے کوئی تعلق نہیں۔ انھوں نے اس جانچ کو ”وچ ہنٹ“ قرار دیا۔ انھوں نے ٹویٹ کیا …

واشنگٹن۔ 19 مارچ (اے پی پی (امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے ساتھیوں نے مشیر رابرٹ مولر کی تفتیش میں مداخلت کرنے پر متنبہ کیا ہے۔ برطانو ی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے اپنا موقف دیا تھاکہ ان کی ٹیم کا روس سے کوئی تعلق نہیں۔ انھوں نے اس جانچ کو ”وچ ہنٹ“ قرار دیا۔ انھوں نے ٹویٹ کیا کہ مولر کی ٹیم میں 13 پرانے ڈیموکریٹس کیوں ہیں۔

مزید خبریں