ماسکو ۔ 06 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔سابق روسی جمہوریاوں کی دولت مشترکہ سی آئی ایس کے انٹیلی جینس اداروں کے سربراہوں کی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے، مختلف ملکوں اور عالمی برادری کے …
روس صدر کا دہشت گردی کے خلاف عالمی تعاون کی ضرورت پر زور

مزید خبریں
ماسکو ۔ 06 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔سابق روسی جمہوریاوں کی دولت مشترکہ سی آئی ایس کے انٹیلی جینس اداروں کے سربراہوں کی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے، مختلف ملکوں اور عالمی برادری کے درمیان قریبی تعاون کی ضرورت ہے۔







