روس نے شمالی کوریا کے شہریوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

پیانگ یانگ ۔ 8 فروری (اے پی پی) روس نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ورکرز کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا ہے۔ شمالی کوریائی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ماٹسیگورا نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی طرف سے شمالی کوریا پر لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔