ماسکو ۔ 19 جنوری (اے پی پی) روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی چین کو شروع کر دی ہے۔ روس کے خبررساں ادارے نے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 2014 ءمیں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی ہے۔ واضح رہے …
روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی

مزید خبریں
ماسکو ۔ 19 جنوری (اے پی پی) روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی چین کو شروع کر دی ہے۔ روس کے خبررساں ادارے نے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 2014 ءمیں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی دونوں ممالک کے درمیان 2014 ءمیں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت کی جا رہی ہے۔








