ماسکو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روبل کی قدر میں استحکام آنا ہے۔ٹریڈنگ ہاﺅس آئی کار ایکگرکلچر کے مطابق روس کی ساڑھے بارہ فیصد پروٹین کی حامل بلیک سی گندم کے سودے3ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 220ڈالر فی ٹن فرہ آن بورڈ طے پائے۔ٹریڈنگ ہاﺅس سیو کون کے مطابق روسی گندم …
روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ماسکو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روبل کی قدر میں استحکام آنا ہے۔ٹریڈنگ ہاﺅس آئی کار ایکگرکلچر کے مطابق روس کی ساڑھے بارہ فیصد پروٹین کی حامل بلیک سی گندم کے سودے3ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 220ڈالر فی ٹن فرہ آن بورڈ طے پائے۔ٹریڈنگ ہاﺅس سیو کون کے مطابق روسی گندم کے برآمدی نرخ 4 ڈالر اضافے کے ساتھ 222 ڈالر فی ٹن ایف او بی پر آ گئے ہیں








