ماسکو ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) روس کے کمچٹکا جزیرے پر منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔روسی سائنس اکادمی کے ارضیاتی سروے نے بتایا کہ ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 4.5درج کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی پیٹروپاولووسک کامچتسکی شہر سے 199کلومیٹر دور 43 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔حکام کے مطابق زلزلے کے بعد کسی سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا۔
روس کے کمچٹکا جزیرے میں زلزلہ

مزید خبریں