Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
38.3 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں ترسیلات کی وصولیوں میں جنوری 2025 کے دوران...
  • قومی خبریں

روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں ترسیلات کی وصولیوں میں جنوری 2025 کے دوران 9.35 فیصد اضافہ ، رپورٹ

کی طرف
Azhar Farooq
-
بدھ, 12 فروری 2025, 11:10 صبح
77
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    roshan digital account

    اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):روشن ڈیجیٹل اکائونٹ (آر ڈی اے) میں ترسیلات کی وصولیوں میں جنوری 2025 کے دوران 9.35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران آر ڈی اے میں 222 ملین ڈالر موصول ہوئے جبکہ دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے کے محصولات 203 ملین ڈالر رہے تھے۔

    اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں جنوری 2025 کے دوران آر ڈی اے کے ذریعے زرمبادلہ کی وصولیوں میں 19 ملین ڈالر یعنی 9.35 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کا آغاز ستمبر 2020 میں کیا گیا تھا ، ستمبر 2020 سے لے کر جنوری 2025 کے دوران آر ڈی اے کے محصولات 9.564 ارب ڈالر رہے ہیں جن میں سے 1.711 ارب ڈالر واپس بیرون ملک منتقل کئے گئے جبکہ 6.052 ارب ڈالر کا حکومت نے استعمال کیا ہے۔ واضح رہے کہ جنوری 2025 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد 7 لاکھ 78 ہزار 697 تک پہنچ گئی۔

    • ٹیگز
    • 9.35% increase in remittance receipts in Roshan Digital Account during January 2025
    • report
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونامریکی امداد کی معطلی سے کانگو میں امدادی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، اقوام متحدہ
      اگلا مضمونگھر میں اگائی گئی سبزیوں خوراک محفوظ اور صحت بخش رہتی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سیالکوٹ
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Kheyl Das Kohistani

      پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے، کھیل داس کوہستانی

      Chinese business delegation meets

      وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد کی ملاقات

      Pakistan Hajj Mission 2025

      پاکستان حج مشن کی 2025 کے کامیاب حج آپریشنز کی شاندار تکمیل پر تقریب، آئندہ مزید بہتری کا عزم

      تازہ خبریں

      پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لئے اہم کردار ادا...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 4:44 شام 0

      وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے اعلیٰ سطحی چینی کاروباری...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 4:42 شام 0

      پاکستان حج مشن کی 2025 کے کامیاب حج آپریشنز کی شاندار تکمیل پر تقریب،...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 4:30 شام 0

      پاکستانی بندرگاہیں علاقائی رابطوں کو فروغ دے کر پورے وسطی ایشیا کے لئے اقتصادی...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 4:21 شام 0

      پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 4:16 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول