روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیئے فوری اقدامات کئے جائیں، سلامتی کونسل

نیویارک۔ 10 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیئے فوری اقدامات کرے ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے یہ بیان 28 اپریل سے یکم مئی تک بنگلہ دیش اور میانمار میں کام کرنے والے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی واپسی کے بعد سامنے آیا ہے۔