ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 18 ارب 27 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

45
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔05 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 18 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 42 ارب 90کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔