وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی کاموں کے لئے98 ارب 53 کروڑ 32لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔05 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںوفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی کاموں کے لئے98 ارب 53 کروڑ 32لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ، وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی کاموں کے لئے 2کھرب 4 ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔