رینالہ خورد،صوبائی وزیر کالونیز ضیاض الحسن چوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کادورہ

106

اوکاڑہرینالہ خورد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)صوبائی وزیر کالونیز ضیاض الحسن چوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کادورہ عملہ ڈیوٹی سے غائب فیاض الحسن چوہان نے سرزنش کردی انتظامات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کو صحت کہ بہترہن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کیں واقعات کے مطابق صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان کا رینالہ خورد ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ تحصیل ہیڈ کوارٹر انتظامیہ ڈیوٹی سے غائب پائی گئی صوبائی وزیر نے ایمر جنسی رومز۔واش رومز۔اور ہسپتال کے دیگر ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیاناقص صفائی اور پارکنگ کے انتظامات نہ ہونے پر ہسپتال انتظامیہ کی سرزنش کی ہسپتال انتظامیہ کو صفائی اور پارکنگ کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت دیں ہسپتال کے بعد صوبائی وزیر نے صدر بازار ،چوچک روڈ پر مختلف دکانوں پر ریٹ لسٹ اور اشیائے خوردونوش کا معیار چیک کیا اسسٹنٹ کمشنر قدسیہ ناز اس موقع پر موجود تھی صوبائی وزیر کی ٹی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کو ایکسرے اور الٹراساؤنڈ کی ٹائمنگ 9سے 4 بجے تک کرنے کی ہدایت کر دی ۔