اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے درست پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجہ میں عالمی بینک کی کاروبار میں آسانیوں کے حوالہ سے رینکنگ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ کاروبار کے حوالہ سے پاکستان …
عالمی بینک کی کاروبار میں آسانیوں کے حوالہ سے رینکنگ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے درست پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجہ میں عالمی بینک کی کاروبار میں آسانیوں کے حوالہ سے رینکنگ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ کاروبار کے حوالہ سے پاکستان بہترین ملک ہے۔







