اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طورپر 70کروڑ 71لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں79 کروڑروپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 70کروڑ 71لاکھ روپے کے فنڈز جاری

مزید خبریں