ریو اولمپکس، اینڈی مرے نے سونے کا تمغہ جیت لیا

ریو ڈی جنیرو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس ٹینس ایونٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں اینڈی مرے نے جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا، برانز میڈل میچ میں کائی نیشیکوری نے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس ٹینس ایونٹ میں مینز سنگلز کے فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے ارجنٹائن کے جان مارٹن …

ریو ڈی جنیرو ۔ 15 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس ٹینس ایونٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں اینڈی مرے نے جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا، برانز میڈل میچ میں کائی نیشیکوری نے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس ٹینس ایونٹ میں مینز سنگلز کے فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو 3-1 سے ہرا کر گولڈ میڈل جیتا۔

Leave a Reply