ریو اولمپکس2016، امریکا میڈل سٹینڈنگ پر سر فہرست

ریو ڈی جنیرو ۔ 9 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس میں امریکا پانچ طلائی، سات چاندی اور سات کانسی تمغوںکے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے۔ چین دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں سمر اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا پانچ سونے، سات چاندی اور سات کانسی کے تمغے جیت چکا ہے اور وہ مجموعی طور پر 19 …

ریو ڈی جنیرو ۔ 9 اگست (اے پی پی) ریو اولمپکس میں امریکا پانچ طلائی، سات چاندی اور سات کانسی تمغوںکے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے۔ چین دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں سمر اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا پانچ سونے، سات چاندی اور سات کانسی کے تمغے جیت چکا ہے اور وہ مجموعی طور پر 19 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے

Leave a Reply