ریڈ کراس کا 25 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ مشرقی الغوطہ میں داخل

دمشق ۔ 16 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے امدادی سامان سے لدے 25 ٹرک شام کے محاصرہ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں داخل ہوگئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق آئی سی آر سی کی خاتون ترجمان آئیولینڈا نے کہا ہے کہ بیان میں بتایا ہے کہ مشرقی الغوطہ میں بھیجے گئے امدادی سامان میں26100 افراد کے لئے ایک ماہ کے راشن کے …

دمشق ۔ 16 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے امدادی سامان سے لدے 25 ٹرک شام کے محاصرہ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں داخل ہوگئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق آئی سی آر سی کی خاتون ترجمان آئیولینڈا نے کہا ہے کہ بیان میں بتایا ہے کہ مشرقی الغوطہ میں بھیجے گئے امدادی سامان میں26100 افراد کے لئے ایک ماہ کے راشن کے علاوہ دوسری اشیاءہیں۔

مزید خبریں