زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 275.5 ملین ڈالرکااضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 275.5 ملین ڈالرکااضافہ ہواہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق 19 مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 20.434 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا، سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 13.295 ارب ڈالر اوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.139 ارب ڈالررہا، پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرزرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 20.159 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔