اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 21 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 19.796 ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق 26 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 14.400 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.396 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا،ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں 21 …
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 21 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 19.796 ارب ڈالر ہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 21 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 19.796 ارب ڈالر ہوگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق 26 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 14.400 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.396 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا،ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں 21 ملین ڈالر کااضافہ ہوا۔








