”زونگ“ فور جی سروسز کی 100 فیصد فراہمی یقینی بنانے کیلئے 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

زونگ فورجی

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) رواں سال 2018ءکے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی چینی کمپنی ”زونگ“ ملک بھر میں فور جی کی سروسز کی 100 فیصد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے 200 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی