28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسائبرحملے ایران کے میزائل حملوں سے بڑا خطرہ ہیں، امریکا

سائبرحملے ایران کے میزائل حملوں سے بڑا خطرہ ہیں، امریکا

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 15 اپریل (اے پی پی)امریکا نے میزائل ڈیفنس اور دیگر اداروں پر ہونے والے تازہ سائبر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملے ایران اور شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ڈائریکٹر ایڈمرل جیمز سیرینگ نے کانگرنس کی مسلح افواج سے متعلق ذیلی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ایران اور شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1035

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں