نئی دہلی ۔ 12 جون (اے پی پی) سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گردوں اور پیشاب کی نالی کی انفیکشن میں مبتلا ہیں اور گذشہ نو سال سے بستر پر ہیں۔بھارتی ڈاکٹروں کے مطابق تین بار وزیر اعظم رہنے والے 93 سالہ اٹل بہاری واجپائی …
سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل،

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 12 جون (اے پی پی) سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گردوں اور پیشاب کی نالی کی انفیکشن میں مبتلا ہیں اور گذشہ نو سال سے بستر پر ہیں۔بھارتی ڈاکٹروں کے مطابق تین بار وزیر اعظم رہنے والے 93 سالہ اٹل بہاری واجپائی کا ایک گردہ اور ایک پھیپھڑا تقریباً ناکارہ ہو چکا ہے۔آ








