سابق ملائیشیائی وزیراعظم رزاق نے الزامات مسترد کر دیئے

کوالالمپور ۔ 8 اگست (اے پی پی) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق نے بدعنوانی کے نئے الزامات کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق کوالالمپور کی ایک عدالت نے کرپشن کی متعدد دفعات کے تحت رزاق پر باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی ہے۔ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ رزاق 4.5 بلین ڈالر کی خوردبرد میں ملوث ہوئے۔

مزید خبریں