اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی نشان چھین کر ہمارا نشان نہیں مٹایا جاسکتا، ہمارے امیدواروں نے سرگودھا کے ضمنی انتخاب اور سینیٹ انتخابات میں انتخابی نشان کے بغیر بھی کامیابی حاصل کی، سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کا حساب کتاب ہونا چاہیئے، یہ ادھر مجھے حکومت اور پارٹی صدارت کے لئے نااہل قرار دے رہے ہیں …
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی نشان چھین کر ہمارا نشان نہیں مٹایا جاسکتا، ہمارے امیدواروں نے سرگودھا کے ضمنی انتخاب اور سینیٹ انتخابات میں انتخابی نشان کے بغیر بھی کامیابی حاصل کی، سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کا حساب کتاب ہونا چاہیئے، یہ ادھر مجھے حکومت اور پارٹی صدارت کے لئے نااہل قرار دے رہے ہیں اور دوسری طرف عوام اہل قرار دے رہے ہیں








