کراچی ۔ 10 جون (اے پی پی) ساتویں اسلامک فنانس کانفرنس اور ایکسپو(IFEC-2018) 2 اگست کو مقامی ہوٹل کراچی میں ہو گی۔ مذکورہ ایونٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان،ایس ای سی پی اور دیگر مالیاتی ادارے حصہ لیں گے۔
ساتویں اسلامک فنانس کانفرنس اور ایکسپو 2 اگست کو مقامی ہوٹل میں ہوگی

مزید خبریں