اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے نفاذ کی ششماہی نگرانی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے نفاذ کی ششماہی نگرانی رپورٹ (جولائی تا دسمبر 2022) پیش کی۔
ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے نفاذ کی ششماہی نگرانی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں